ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

نیویارک ،مسجد پر حملے کا منصوبہ ناکام، مشتبہ شخص گرفتارکرلیا گیا

datetime 9  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں قانون نافذ کرنےوالے ادارے کے اہلکاروں نے مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی شہر نیویارک کے قصبے اسلام برگ میں محکمہ قانون نے مسجد سکول اور کیفے ٹیریا پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنےوالے 63 سالہ رابرٹ ڈوگرٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ محکمہ قانون کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو جلد عدالت کے سامنے پیش کر دیا جائےگا اور جرم ثابت ہونے پر اسے 10 برس قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…