بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ناروے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پروقار طریقے سے منائی گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

ناروے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پروقار طریقے سے منائی گئی

اوسلو(عقیل قادر) دنیا بھر کی طرح پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے تحت بھی منائی گئی جس میں بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما میاں اسلام نے تلاوت کلام پاک… Continue 23reading ناروے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی پروقار طریقے سے منائی گئی

بھارت کا 10 ہزار کلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ

datetime 5  اپریل‬‮  2015

بھارت کا 10 ہزار کلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کا جنگی جنون سرچڑھ کربولنے لگا، بھارت نے10 ہزارکلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرمامنٹ ریسرچ بورڈکے سربراہ ایس کے سلوان نے دعویٰ کیاہے کہ بھارت 10 ہزار کلومیٹرسے بھی زائدرینج کے میزائل بنا سکتاہے۔ یہی نہیں بھارت اگنی 6 کے زمینی ورژن کے بعد… Continue 23reading بھارت کا 10 ہزار کلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ

عام انتخابات،برطانوی وزیراعظم کی پارٹی نے مسلمانوں سے بڑا وعدہ کرلیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

عام انتخابات،برطانوی وزیراعظم کی پارٹی نے مسلمانوں سے بڑا وعدہ کرلیا

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی ہوم سیکرٹری تھریسامے نے کہا ہے کہ اگر ان کی قدامت پسند ٹوری پارٹی، آئندہ انتخابات میں فتح یاب ہوئی تو قوانین میں ترمیم کرکے اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے جرائم کو مسلم مخالف جرائم کے طور پر علیحدہ سے ریکارڈ کیا… Continue 23reading عام انتخابات،برطانوی وزیراعظم کی پارٹی نے مسلمانوں سے بڑا وعدہ کرلیا

یمن میں حوثی باغیوں کاسرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ ،نشریات بند

datetime 5  اپریل‬‮  2015

یمن میں حوثی باغیوں کاسرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ ،نشریات بند

عدن(نیوز ڈیسک) یمن میں جاری کشیدگی کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور انہوں نے ٹی وی کی نشریات بھی بند کروا دی ہیں۔ غیر ملکی خبر… Continue 23reading یمن میں حوثی باغیوں کاسرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ ،نشریات بند

یمن صورتحال ،ترک وزیراعظم کا قابل تحسین اقدام

datetime 5  اپریل‬‮  2015

یمن صورتحال ،ترک وزیراعظم کا قابل تحسین اقدام

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترک حکومت نے واضح کیا ہے کہ یمن صورتحال پر تنازعہ کے باوجود ترک صدر رجب طیب اردگان منگل کو ایران کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ پہلے سے طے شدہ تھا لیکن گزشتہ ہفتے یمن کے معاملے پر ترکی نے کھل کر سعودی عرب کی حمایت کی اور ایران کو تنقید کا نشانہ… Continue 23reading یمن صورتحال ،ترک وزیراعظم کا قابل تحسین اقدام

بھارتی سرکار کا ایک اورشرمناک کارنامہ ، ہزاروں مسلمانوں خاندان چھت سے بھی محروم کردیئے گئے

datetime 5  اپریل‬‮  2015

بھارتی سرکار کا ایک اورشرمناک کارنامہ ، ہزاروں مسلمانوں خاندان چھت سے بھی محروم کردیئے گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار کے اقتدار میں آتے ہی بھار ت میں موجود مسلمانوں کے لیے عرصہ حیات تنگ کردیاگیاہے اور طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں ، گائے ذبح کرنے پر پابندی کے بعد گھروں سے بھی محروم کردیاگیا اور ہزاروں مسلمان خاندان بچوں اور خواتین سمیت سڑکوں پردن رات گزارنے… Continue 23reading بھارتی سرکار کا ایک اورشرمناک کارنامہ ، ہزاروں مسلمانوں خاندان چھت سے بھی محروم کردیئے گئے

پولیو وائرس سے کینسر کا علاج ممکن ہوگیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

پولیو وائرس سے کینسر کا علاج ممکن ہوگیا

نارتھ کیرولینا (نیوزڈیسک) پولیو وائرس کو دنیا میں اس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے کسی عذاب سے کم نہیں سمجھا جاتا لیکن اب ماہرین نے اسی وائرس سے جان لیوا دماغی رسولی (گلائیوبلاسٹوما) کا علاج ممکن بنا دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق دماغی رسولیوں کے 2 مریضوں کا علاج پولیو وائرس کی مدد سے… Continue 23reading پولیو وائرس سے کینسر کا علاج ممکن ہوگیا

یمن میں جیل سے فرارہونیوالا یمنی القاعدہ کا رہنما گورنر آفس پہنچ گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

یمن میں جیل سے فرارہونیوالا یمنی القاعدہ کا رہنما گورنر آفس پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن میں جیل پر القاعدہ کے حملے کے بعد فرار ہونیوالوں میں شامل خالد باطرفی حضرت موت صوبے کے گورنر آفس پہنچ گیا جہاں ا±ن کے ٹیلی فون پر گفتگواور یمنی پرچم پر کھڑے ہونے کی تصاویر سامنے آگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک ویڈیو میں القاعدہ کا رہنما گورنرآفس کے ٹیلی… Continue 23reading یمن میں جیل سے فرارہونیوالا یمنی القاعدہ کا رہنما گورنر آفس پہنچ گیا

بھارتی ریا ست اتراکھنڈمیں بیوروکریٹ ظاہر کرکے اعلیٰ ٹریننگ لینے والی خاتون گرفتار

datetime 5  اپریل‬‮  2015

بھارتی ریا ست اتراکھنڈمیں بیوروکریٹ ظاہر کرکے اعلیٰ ٹریننگ لینے والی خاتون گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں پیش آیا جعل سازی اور فراڈ کا انوکھا مقدمہ سامنے آگیا۔ریاست اتراکھنڈ میں ایک خاتون سات مہینے تک جعلی شناختی کے ذریعے خود کو سول سرونٹ ظاہر کے سب کو بیوقوف بناتی رہی۔ روبی چوہدری نامی خاتون کو بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے گرفتار کیا گیا۔ خاتون سات ماہ سے جعلی شناختی… Continue 23reading بھارتی ریا ست اتراکھنڈمیں بیوروکریٹ ظاہر کرکے اعلیٰ ٹریننگ لینے والی خاتون گرفتار