بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سویڈن سے سعودی سفیر کو واپس بلا لیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

سویڈن سے سعودی سفیر کو واپس بلا لیا گیا

 ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے سویڈن کے ساتھ فوجی تعلقات میں کشیدگی کے بعد سٹاک ہوم سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ سویڈن کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ورونیکہ نورلند نے کہا ہے کہ ’انھیں کل ہی یہ علم ہوا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔‘ اس… Continue 23reading سویڈن سے سعودی سفیر کو واپس بلا لیا گیا

خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خلائی کیپسول سویوز دو روسی اور ایک امریکی خلاباز کو لے کر بحفاظت زمین پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چھ ماہ گزار کر دو روسی الیگزنڈر ساموکوتایوو ، ایلینا سیرووا اور ایک امریکی خلاباز بیری ویلمور نے سویوز کیپسول کے ساتھ قازقستان میں کامیاب لینڈنگ کی۔ خلائی سٹیشن پر… Continue 23reading خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس  میں حقوق انسانی کی کونسل کے ایک رکن کے مطابق روسی حزبِ اختلاف کے رہنما بورس نیمتسوو کے قتل الزام میں گرفتار ایک ملزم سے تشدد کے ذریعے اعترافِ جرم کرایا گیا۔ گذشتہ اتوار کو ماسکو کی ایک عدالت نے بورس نیمتسوو کے قتل کے تعلق میں دو افراد پر فردِ… Continue 23reading نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا

مدھیہ پردیش میں انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی ،دو بیٹیوں کو زندہ جلادیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

مدھیہ پردیش میں انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی ،دو بیٹیوں کو زندہ جلادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی اور دو بیٹیوں کو زندہ جلادیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے انجینئر کا نام بتائے بغیر کہاکہ انجینئر نے خود اپنا اور بیوی کا ایچ آئی وی ٹیسٹ پازٹیو آنے کے بعد 9 اور 2 سال کی بیٹیوں کا بھی… Continue 23reading مدھیہ پردیش میں انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی ،دو بیٹیوں کو زندہ جلادیا

انڈونیشیا میں مکان خریدنے کے ساتھ بیوی بھی حاصل کریں

datetime 12  مارچ‬‮  2015

انڈونیشیا میں مکان خریدنے کے ساتھ بیوی بھی حاصل کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بعض اوقات انسان اپنی کوئی چیز بیچنے کے لیے ایسی حیرت انگیز پیش کش کردیتا ہے کہ سننے والا حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ایسا ہی کچھ ہوا انڈونیشیا میں جہاں خاتون نے اپنا گھر بیچنے کے لیے مکان خریدنے والے کو مفت بیوی کی پیش کش بھی کرڈالی۔انڈونیشیا کے علاقے جاوا… Continue 23reading انڈونیشیا میں مکان خریدنے کے ساتھ بیوی بھی حاصل کریں

مصر‘قومی پرچم کی توہین پر مشہور بیلی ڈانسر کو قید کا سامنا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

مصر‘قومی پرچم کی توہین پر مشہور بیلی ڈانسر کو قید کا سامنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مقیم ایک مشہور بیلی ڈانسر کو قومی پرچم کی توہین کے الزام میں جیل کی سزا کا سامنا ہے۔آرمینیا سے تعلق رکھنے والی اس بیلی ڈانسر پر الزام ہے کہ اس نے مصر کے تین رنگوں سرخ ،سفید اور سیاہ پر مشتمل قومی پرچم ایسا لباس پہن کر… Continue 23reading مصر‘قومی پرچم کی توہین پر مشہور بیلی ڈانسر کو قید کا سامنا

روسی صدر علالت کے باعث ایک ہفتے سے روپوش

datetime 12  مارچ‬‮  2015

روسی صدر علالت کے باعث ایک ہفتے سے روپوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس کے صدر ولادی مےرپےوٹن ایک ہفتے سے منظرعام پر نہیں آئے جس کے باعث روسی اور عالمی میڈیا میں ان کی صحت کے حوالے سے چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ صدر پوتن نے آخری بار پانچ مارچ کوماسکو دورے پر آئے اطالوی وزیراعظم ماٹیو رینٹزی سے ملاقات کی تھی جس کے بعد… Continue 23reading روسی صدر علالت کے باعث ایک ہفتے سے روپوش

تنزانیہ ، بس اور ٹرک میں تصا دم ، 40افراد ہلاک،23زخمی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

تنزانیہ ، بس اور ٹرک میں تصا دم ، 40افراد ہلاک،23زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرقی افریقی ملک تنزانیہ میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان المناک تصاد م کے نتیجے میں کم از کم 40افراد ہلاک اور 23زخمی ہوگئے ہیں ۔صدر جاکایا کِکواٹےکے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ملک کے مغربی قصبے مبایا سےایک مسافر بردار بس دارالحکومت دارالسلام کی جانب… Continue 23reading تنزانیہ ، بس اور ٹرک میں تصا دم ، 40افراد ہلاک،23زخمی

بعض ریاستیں سعودی عرب مخالف دہشتگردی اسپانسر کررہی ہیں‘ سعودی وزیرداخلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

بعض ریاستیں سعودی عرب مخالف دہشتگردی اسپانسر کررہی ہیں‘ سعودی وزیرداخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیرداخلہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے بعض ریاستوں پر سعودی مملکت پر حملوں کے لیے بعض دہشت گرد گروپوں کی مدد و حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔شہزادہ محمد بن نایف نے یہ بات الجزائر میں منعقدہ عرب وزرائے داخلہ کی کونسل کے بتیسویں… Continue 23reading بعض ریاستیں سعودی عرب مخالف دہشتگردی اسپانسر کررہی ہیں‘ سعودی وزیرداخلہ