منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

datetime 15  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ رابطہ کیا۔ دونوں رہنماو¿ں نے یمن میں جنگ بندی اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر مشاورت کی۔ امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر سعودی عرب کے تحفظات پر بات چیت کی۔ ترجمان وائٹ ہاﺅس کے بیان کے مطابق صدر اوباما نے یمن میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن کے تمام اطراف کے شہریوں کے لیے اس تنازع کو ختم کرنے کی اہمیت واضح کرنا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…