جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

نجی ایئرلائن نے کمال کردیا،اندرون ملک سفر کرنے والے ایک لاکھ مسافروں کیلئے ٹکٹ کی قیمت صرف دو روپے

datetime 15  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک نجی ایئر لائن کمپنی نے بھارت میں اندرون ملک سفر کرنے والے ایک لاکھ مسافروں کیلئے کسی بھی شہرکیلئے یک طرفہ کرایہ ایک روپیہ کر نے کا اعلان کردیا۔ یہ خصوصی آفر کمپنی کی بنائی گئی نئی موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے بکنگ کروانے کی صورت میں آئندہ تین روز تک جاری رہے گی۔تاہم اس آفر کو حاصل کرنے کیلئے دوروپے کے دو طرفہ ٹکٹ کی خریداری لازمی ہو گی۔خریدے گئے ٹکٹ پر مسافر 31مارچ2016تک کسی بھی وقت سفر کر سکیں گے۔یک طرفہ ٹکٹ خریدنے کی صورت میں اصل قیمت کا ٹکٹ خریدنا ہو گا



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…