تکریت میں دولت اسلامیہ کی ممکنہ شکست پر کوئی شبہ نہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی فوج کے جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ انھیں کوئی شبہ نہیں کہ عراقی افواج تکریت کو شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے قبضے سے چھڑوانے میں کامیاب رہیں گی۔ تاہم انھوں نے شہر کی سنّی آبادی سے شیعہ ملیشیا کے ممکنہ سلوک کے بارے میں تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ امریکہ کے… Continue 23reading تکریت میں دولت اسلامیہ کی ممکنہ شکست پر کوئی شبہ نہیں