نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نوازشریف کے ساتھ ملاقات کرکے تدبر کی اعلیٰ مثال قائم کی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہاکہ انہوں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کے مشیر سرتاج عزیز نے اپنے ایک بیان میں کہاتھا کہ مسئلہ کشمیر کو ایجنڈا میں شامل کیے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے
نواز شریف سے ملاقات کر کے نریندر مودی نے تدبر کی اعلیٰ مثال قائم کی،بھارتی وزیرداخلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































