بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

شام 90 فیصد یرموک کیمپ پر داعش نے کنٹرول حاصل کر لیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

شام 90 فیصد یرموک کیمپ پر داعش نے کنٹرول حاصل کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کی صورتحال مانیٹر کرنے والے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ عراق اور شام المعروف ‘داعش’ نے دمشق کے نواح میں واقع یرموک نامی فلسطینی مہاجر کیمپ کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔مانیڑنگ گروپ کے مطابق کیمپ میں باقی رہ جانے والے تقریبا اٹھارہ ہزار… Continue 23reading شام 90 فیصد یرموک کیمپ پر داعش نے کنٹرول حاصل کر لیا

حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملانے کی اطلاعات

datetime 5  اپریل‬‮  2015

حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملانے کی اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملانے کی اطلاعات کے بعد سعودی پولیس نے شہریوں کوعوامی مقامات سے آب زم زم خریدنے سے منع کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی 2 ہزار بوتلوں… Continue 23reading حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملانے کی اطلاعات

شہزادہ ہیری نے اسپٹ فائر اڑا کر معذور فوجیوں کیلئے اسکالر شپ لانچ کردی

datetime 5  اپریل‬‮  2015

شہزادہ ہیری نے اسپٹ فائر اڑا کر معذور فوجیوں کیلئے اسکالر شپ لانچ کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری نے اسپٹ فائر اڑا کر معذور فوجیوں کے لیے اسکالر شپ لانچ کردیا ہے۔ خطروں کے کھلاڑی برطانوی شہزادہ ہیری نے جنوبی انگلینڈ کی کاونٹیز گڈوڈ سے ایسل آف وائٹ تک اسپٹ فائر اڑایا۔ شہزادہ ہیری کے خیراتی ادارے کی جانب سے جاری یہ ویڈیو پچھلے سال فروری کی… Continue 23reading شہزادہ ہیری نے اسپٹ فائر اڑا کر معذور فوجیوں کیلئے اسکالر شپ لانچ کردی

کوالالمپور: ہیلی کاپٹر حادثے میں رکن پارلیمنٹ سمیت 6افراد ہلاک

datetime 5  اپریل‬‮  2015

کوالالمپور: ہیلی کاپٹر حادثے میں رکن پارلیمنٹ سمیت 6افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہیلی کاپٹر حادثے میں رکن پارلیمنٹ سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملائیشین سول ایوی ایشن کے مطابق حادثہ کوالالمپور کے نواحی قصبے میں پیش آیا۔ جب ہیلی کاپٹر شمالی قصبے سے واپس آرہا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6افراد کی لاشیں نکال لی… Continue 23reading کوالالمپور: ہیلی کاپٹر حادثے میں رکن پارلیمنٹ سمیت 6افراد ہلاک

بنگالیوں کو گائے کا گوشت کھانے سے روکا جائے، بھارتی وزیر داخلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2015

بنگالیوں کو گائے کا گوشت کھانے سے روکا جائے، بھارتی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت کی طرف سے پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ ملک بھر میں گائے اور اس کی نسل کے مویشیوں کی تصاویر لی جائیں اور ان کی ہر تھانے میں فائل تیار کی جائے تاکہ گائے کی ذبیح سے روکا جاسکے۔تصاویر کے ساتھ گائے کے مالک کو اس کے رنگ… Continue 23reading بنگالیوں کو گائے کا گوشت کھانے سے روکا جائے، بھارتی وزیر داخلہ

٢٠٥٠ تک بھارت سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک بن جائیگا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

٢٠٥٠ تک بھارت سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک بن جائیگا

لندن (نیوز ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق 2050ء تک بھارت انڈونیشیا کو پیچھے چھوڑ کر پوری دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک بن جائیگا۔ واشنگٹن میں واقع پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ کی مزید تفصیلات کے مطابق اس وقت دنیا کی تیسری سب سے بڑی آبادی ہندو مذہب کے ماننے والوں… Continue 23reading ٢٠٥٠ تک بھارت سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک بن جائیگا

القاعدہ نے ایک بڑے شہر پر قبضہ کر لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

القاعدہ نے ایک بڑے شہر پر قبضہ کر لیا

عدن (نیوز ڈیسک)یمن کے تاریخی صوبے حضر موت کا المکلا شہر القاعدہ کے مسلح جنگجووں کے مکمل طور پر زیر نگیں آ گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شہر میں حکومت کی سول، فوجی اور تمام سیکیورٹی تنصیبات پر القاعدہ کا کنڑول ہے۔القاعدہ جنگجووں نے جلاوطن صدر عبد ربہ منصور ہادی کی صدارت کو دستوری… Continue 23reading القاعدہ نے ایک بڑے شہر پر قبضہ کر لیا

یمن میں جاری لڑائی خیر اور شر کے درمیان ہے، شیعہ اور سنی کی نہیں: سعودی سفیر

datetime 4  اپریل‬‮  2015

یمن میں جاری لڑائی خیر اور شر کے درمیان ہے، شیعہ اور سنی کی نہیں: سعودی سفیر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں موجود سعودی عرب کے سفیر عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی خیر اور شر کے درمیان ہے، شیعہ اور سنی کی نہیں، کارروائی کا مقصد دستور کی بحالی اور استحکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر نے کہا… Continue 23reading یمن میں جاری لڑائی خیر اور شر کے درمیان ہے، شیعہ اور سنی کی نہیں: سعودی سفیر

مسجد الحرام کے امام نے ایران کو سخت وارننگ دے دی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

مسجد الحرام کے امام نے ایران کو سخت وارننگ دے دی

مکہ المکرمہ(نیوز ڈیسک) مسجد الحرم کے پیش امام اور خطیب الشیخ صالح آل طالب نے ایرانی توسیع پسندانہ عزائم سے متعلق خبردار کرتے ہوئے انہیں ہر جگہ نشانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ حرم مکہ میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے الشیخ صالح آل طالب کا کہنا تھا کہ یمن میں مسلکی بنیاد پر توسیع بالکل ویسی… Continue 23reading مسجد الحرام کے امام نے ایران کو سخت وارننگ دے دی