جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

نائیجریا ،بوکو حرام نے 8 شہریوں کو قتل کردیا

datetime 11  جولائی  2015 |

ابوجا (نیوزڈیسک) نائیجیریا میں بوکو حرام سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے 8 شہریوں کو قتل کردیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق مقامی حکام اور شہریوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ملک کے شال مشرقی علاقے گامبورو میں بوکو حرام سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے 8 شہریوں کو قتل کردیا ۔حکام کے مطابق جنگجو اس علاقے پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…