جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسرائیلی وزیر اعظم ایران مخالف تقریر کے لیے امریکہ پہنچ گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2015

اسرائیلی وزیر اعظم ایران مخالف تقریر کے لیے امریکہ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے کے خلاف بحث کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔دوسری طرف امریکی وزیرِ خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ نیتن یاہو کا کانگرس سے خطاب کسی بڑے سیاسی تنازع کا باعث نہیں بنے گا۔ نیتن یاہو کا موقف ہے کہ امریکہ… Continue 23reading اسرائیلی وزیر اعظم ایران مخالف تقریر کے لیے امریکہ پہنچ گئے

برطانوی شہزادہ ویلیم چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2015

برطانوی شہزادہ ویلیم چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادہ ویلیم جاپان کے بعد چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ برطانوی شہزادہ ویلیم جاپان میں چار دن گزارنے کے بعد اب بیجنگ پہنچے ہیں۔برطانوی شہزادہ ولیم نےدورہ چین میں روایتی کورٹیارڈ گئے جسے اب عجائب گھر میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ پرنس ولیم کے والد پرنس چارلس… Continue 23reading برطانوی شہزادہ ویلیم چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

مصرکی عدالت نے حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

مصرکی عدالت نے حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا

قاہرہ: مصرکی عدالت نے فلسطین کی مزاحمتی جماعت حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ مقدمے میں 2 مختلف درخواستوں میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ حماس ایک عسکریت پسند تنظیم ہے جو غزہ سے منسلک مصر کے صحرائی علاقے سینا میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے اس… Continue 23reading مصرکی عدالت نے حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا

مقبوضہ کشمیرمیں پی ڈی پی اور بی جے پی نے اتحادی حکومت بنالی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

مقبوضہ کشمیرمیں پی ڈی پی اور بی جے پی نے اتحادی حکومت بنالی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی سعید نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد مقبوضہ کشمیر کے 12ویں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیاجبکہ 10 رکنی کابینہ نے بھی حلف لے لیا جس میں سے 5 وزرا کا تعلق بی جے پی سے ہے ،تقرےب مےں بھارتی وزےراعظم نرےندر مودی بھی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں پی ڈی پی اور بی جے پی نے اتحادی حکومت بنالی

یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن 20 مارچ کو لگے گا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن 20 مارچ کو لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن بیس مارچ کو لگے گا۔ لندن میں سورج کا چوراسی فیصد حصہ تاریک ہو جائے گا۔ بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوگی۔ چاند بیس مارچ کو سورج اور زمین کے درمیان آئے گا تو زمین کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب جائے گا۔ لندن میں… Continue 23reading یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن 20 مارچ کو لگے گا

پاکستانی نژاد امریکی کوقتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر الزام عائدکردیاگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

پاکستانی نژاد امریکی کوقتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر الزام عائدکردیاگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کینٹکی میں پاکستانی نژاد امریکی کوقتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر الزام عائدکردیاگیا ۔ مختاراحمدکے قاتل کادعویٰ ہے کہ وہ امریکی بحریہ کاسابق ملازم ہے۔امریکامیں سفیدفام مک کولم کے ہاتھوں پاکستانی نژاد مختاراحمد کے قتل پرمسلم کمیونٹی شدیدصدمے سے دوچار ہوگئی ۔43 برس کے میک کولم پرالزام ہے کہ اس… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی کوقتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر الزام عائدکردیاگیا

برطانوی پرنس ہیری اگلے برس فلاحی کام کریںگے

datetime 1  مارچ‬‮  2015

برطانوی پرنس ہیری اگلے برس فلاحی کام کریںگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی پرنس ہیری اگلے برس فوج کو چھوڑکر فلاحی کام کریںگے۔ 10 برس سے فوج میں خدمات انجام دینے والے پرنس ہیری نے دو بار افغانستان میں عسکری فرائض ادا کرنے کے بعد فیصلہ کیا تھاکہ وہ فلاحی خدمات سرانجام دینگے۔پرنس ہیری فلاحی کام کیلئے طویل عرصہ افریقہ میں گزارنے کا ارادہ رکھتے… Continue 23reading برطانوی پرنس ہیری اگلے برس فلاحی کام کریںگے

جنوبی افریقا میں 17 سال بعد بچی ماں باپ کو دوبارہ مل گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

جنوبی افریقا میں 17 سال بعد بچی ماں باپ کو دوبارہ مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا میں 17 سال قبل غائب ہو جانے والی بچی ماں باپ کو دوبارہ مل گئی۔ 17 سال قبل غائب ہونے والی بچی زےفنے اصل ماں باپ کی بجائے کسی اور گھرانے میں پلی بڑھی،جہاں اس کا نام بھی بدل دیا گیا لیکن ایک ماہ قبل زفینی کے اسکول میں اس کی… Continue 23reading جنوبی افریقا میں 17 سال بعد بچی ماں باپ کو دوبارہ مل گئی

مالدیپ: سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

datetime 1  مارچ‬‮  2015

مالدیپ: سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مالدیپ میں ہزاروں افراد نے سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے موجودہ صدر عبداللہ یامین کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔ سابق صدر محمد نشید کو اعلی عدالت کے جج کو غیر قانونی طور گرفتار کروانے کے الزام… Continue 23reading مالدیپ: سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج