نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا نے اگلے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کی منصوبہ بندی شروع کردی ۔ اخراجات کو کم کرنے کے لیے سترہ ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ۔ امریکی اخبار کے مطابق دو ہزار سترہ تک امریکی فوجیوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ رہ جائے گی ۔ افغانستان اور عراق میں فوجی کارروائی کے عروج پر دو ہزار بارہ میں امریکی فوجیوں کی تعداد پانچ لاکھ ستر ہزار تھی ۔ فوجیوں میں کمی کے منصوبے پر عملدرآمد کے بعد امریکی فوجیوں کی کل تعداد انیس سو چالیس کے بعد سب سے کم سطح پر ہوگی ۔ دوسری جنگ عظیم میں شامل ہونے کے بعد امریکا نے دو لاکھ ستر ہزار فوجی بھرتی کیے تھے ۔
امریکہ نے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کا منصوبہ بنا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































