جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

فون کال نے اسدی فوج کی محاذ جنگ میں شکست کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 1  مئی‬‮  2015

فون کال نے اسدی فوج کی محاذ جنگ میں شکست کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد کی فوج کو پچھلے چند ماہ کے دوران باغیوں کےہاتھوں پے درپے شکست کا سامنا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو فوٹیج منظرعام پر آئی ہے جس میں شامی فوج کے کرنل سہیل الحسن صدر بشار الاسد سے ٹیلیفون پر بات کررہے ہیں اور ان سے محاذ پر… Continue 23reading فون کال نے اسدی فوج کی محاذ جنگ میں شکست کا بھانڈہ پھوڑ دیا

طیاروں کو یمن داخلے سے روکنے پر ایران کا سعودیہ سے احتجاج

datetime 1  مئی‬‮  2015

طیاروں کو یمن داخلے سے روکنے پر ایران کا سعودیہ سے احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران نے اپنے ہوائی جہازوں کو یمن میں حوثیوں کو امداد فراہم کرنے کی اجازت نہ دینے پر سعودی عرب سے سخت احتجاج کیا ہے۔ ایرانی حکومت نے تہران میں متعین قائم مقام سعودی سفیر کو کل جمعہ کے روز دفتر خارجہ طلب کرکے منگل کے روز اپنے طیاروں کو صنعاء میں اترنے… Continue 23reading طیاروں کو یمن داخلے سے روکنے پر ایران کا سعودیہ سے احتجاج

مصر: بچوں کو شیعہ مذہب کی تعلیم دینے میں ملوث تنظیم پر پابندی عائد

datetime 1  مئی‬‮  2015

مصر: بچوں کو شیعہ مذہب کی تعلیم دینے میں ملوث تنظیم پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر کی حکومت نے ملک کے شمالی علاقے کی الشرقیہ گورنری میں کم عمر بچوں کو جبری طور پر اہل تشیع مسلک کی تعلیمات دینے کے الزام میں ایک تنظیم پر پابندی عاید کی ہے اور تنظیم کے زیر انتظام چلنے والے اسکولوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق… Continue 23reading مصر: بچوں کو شیعہ مذہب کی تعلیم دینے میں ملوث تنظیم پر پابندی عائد

ا فغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں،130جنگجو ہلاک

datetime 1  مئی‬‮  2015

ا فغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں،130جنگجو ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فغان سیکیورٹی فورسز کی ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 130 طالبان جنگجو ہلاک اور 87 زخمی ہوگئے، اس دوران 6 افغان فوجی بھی مارے گئے۔امریکا نے افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں طالبان کے خلاف کارروائی کے لئے لڑاکا طیارے بھجوا دیے جہاں گزشتہ کئی روز سے عسکریت پسندوں اور… Continue 23reading ا فغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں،130جنگجو ہلاک

جوہری سامان کی خریداری میں ملوث ایرانی خفیہ گروہ کا انکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2015

جوہری سامان کی خریداری میں ملوث ایرانی خفیہ گروہ کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک )برطانوی حکومت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی حکومت کی سرپرستی میں ایک گروپ خفیہ طور پر جوہری سازو سامان کی خریداری میں مصروف عمل ہے۔ لندن حکومت کی جانب سے ایران کے خفیہ جوہری سامان کی ڈیل سے متعلق یہ اہم انکشاف پہلی بار سامنے… Continue 23reading جوہری سامان کی خریداری میں ملوث ایرانی خفیہ گروہ کا انکشاف

فرانس: لمبی اسکرٹ پہننے پر مسلمان طالبہ سکول سے بے دخل

datetime 1  مئی‬‮  2015

فرانس: لمبی اسکرٹ پہننے پر مسلمان طالبہ سکول سے بے دخل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فرانس کے ایک اسکول میں پندرہ سالہ مسلمان لڑکی کو لمبی سیاہ اسکرٹ پہننے پر دو مرتبہ کلاس روم سے نکال کر گھر بھیج دیا گیا، جس کے بعد ملک بھر میں اسکول کے قوانین پر بحث شروع ہو گئی ہے۔پندرہ سالہ سارہ فرانس کے شمالی شہر شارلیول میزییریس کے ایک ہائی… Continue 23reading فرانس: لمبی اسکرٹ پہننے پر مسلمان طالبہ سکول سے بے دخل

بھارتی ریاست پنجاب میں چلتی بس میں چود سالہ بچی سے جنسی زیادتی

datetime 1  مئی‬‮  2015

بھارتی ریاست پنجاب میں چلتی بس میں چود سالہ بچی سے جنسی زیادتی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب میںچلتی بس میں سوار ایک چود سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کے بعد اس کو بس سے دھکا دے کر ہلاک کر دیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادار ے کے مطابق ہلاک ہونے والی بچی اپنی ماں اور چھوٹے بھائی کے… Continue 23reading بھارتی ریاست پنجاب میں چلتی بس میں چود سالہ بچی سے جنسی زیادتی

برطانیہ میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

datetime 1  مئی‬‮  2015

برطانیہ میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں 7مئی کو ہونے والے انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے انتخابی مہم کا آخری ٹی وی مباحثہ جیت لیا۔ برطانیہ میں 7مئی کو ہونے والے انتخابات سے پہلے ا?خری ٹی وی مباحثہ لیڈز میں ہوا، جس میں برطانیہ کی 3بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں… Continue 23reading برطانیہ میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

ناسا کا خلائی جہاز میسنجر سیارہ عطارد کی سطح پر تباہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

ناسا کا خلائی جہاز میسنجر سیارہ عطارد کی سطح پر تباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناسا کا خلائی جہازمیسنجر، 11سالہ کامیاب مشن کے بعد نظام شمسی کے گرم ترین سیارے عطارد کی سطح پر تباہ ہوگیا۔ امریکا کے خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق خلائی جہاز میسنجر کو 2004میں خلا میں بھیجا گیا تھا، جس نے بے مثال کامیابیاں حاصل کیں۔ میسنجر میں کوئی خلا نورد سوار نہیں… Continue 23reading ناسا کا خلائی جہاز میسنجر سیارہ عطارد کی سطح پر تباہ