بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

اشرف غنی بیرون ملک مقبول، اندرون ملک تنقید کا نشانہ

datetime 31  مارچ‬‮  2015

اشرف غنی بیرون ملک مقبول، اندرون ملک تنقید کا نشانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان اور پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے باوجود نئے افغان صدر اشرف غنی نے اسلام آباد اور واشنگٹن کے مابین مفاہمت کی کوششوں میں اپنے پیش رو کے برعکس ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کی رپو رٹ کے مطا بق اشرف غنی کی سفارتی کوششوں… Continue 23reading اشرف غنی بیرون ملک مقبول، اندرون ملک تنقید کا نشانہ

امریکیوں نے صدراوباما کو خود امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

امریکیوں نے صدراوباما کو خود امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکیوں کے نزدیک ان کے اپنے ہی صدر باراک اوباما ملک کے لیے روسی صدر ولادمیر پوٹن سے بھی بڑا خطرہ ہیں۔غیر ملکی خبررساں نے آئی پی ایس او ایس کے تعاون سے ایک سروے کیا جس میں ڈھائی ہزار سے زائد امریکیوں سے ایسے افراد کے بارے میں پوچھا گیا جو… Continue 23reading امریکیوں نے صدراوباما کو خود امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

بظاہر خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ کاپاکستان کے خلاف انتہائی مکروہ عمل ،پولیس حرکت میں آ گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

بظاہر خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ کاپاکستان کے خلاف انتہائی مکروہ عمل ،پولیس حرکت میں آ گئی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی مشہور صحافی اور ریئلٹی ٹی وی سٹار کیٹی ہاپکنز دیکھنے میں تو بہت خوبرو اور دلکش ہیں لیکن انہیں اچھی بات کرنے کی توفیق کم ہی ہوتی ہے۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ کے متعدد دیگر شہروں کی طرح راچڈیل میں بھی یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی اور اس میں… Continue 23reading بظاہر خوبصورت نظر آنے والی اداکارہ کاپاکستان کے خلاف انتہائی مکروہ عمل ،پولیس حرکت میں آ گئی

بھارت کو بڑا دھچکا،مرمت کیلئے جانے والے فضائیہ کے پانچ طیارے گم ہو گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

بھارت کو بڑا دھچکا،مرمت کیلئے جانے والے فضائیہ کے پانچ طیارے گم ہو گئے

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بچوں کے کھلونا جہاز گُم جانا تو معمول کی بات ہے لیکن آپ نے کبھی یہ نہیں سنا ہو گا کہ کسی ملک کی ایئرفورس اپنے اصلی جہاز گُما بیٹھی۔ یہ مضحکہ خیز حادثہ بھارتی ایئرفورس کے ساتھ پیش آچکا ہے جو اپنے طیارے بیرون ملک اپ گریڈ کروانے کی کوشش… Continue 23reading بھارت کو بڑا دھچکا،مرمت کیلئے جانے والے فضائیہ کے پانچ طیارے گم ہو گئے

امریکی خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹرپر حملہ، فائرنگ سے ایک ہلاک شخص ہلاک

datetime 30  مارچ‬‮  2015

امریکی خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹرپر حملہ، فائرنگ سے ایک ہلاک شخص ہلاک

میری لینڈ(نیوز ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے سے نامعلوم شخص نے گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں نامعلوم کار سوار نے… Continue 23reading امریکی خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹرپر حملہ، فائرنگ سے ایک ہلاک شخص ہلاک

سعودی عرب نے فلسطین کی آزادی کامطالبہ کردیا، فلسطینیوں کو بھی آزادرہنے کا حق ہے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب نے فلسطین کی آزادی کامطالبہ کردیا، فلسطینیوں کو بھی آزادرہنے کا حق ہے

شرم الشیخ(نیوز ڈیسک) سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ فلسطین کے تنازع کے فوری حل کا مطالبہ کردیااور کہاکہ فلسطینیوں کوبھی دیگراقوام کی طرح آزادی کی فضاءمیں زندہ رہنے کا حق حاصل ہے، ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس میں بیت المقدس کو اس کے دارالحکومت کا درجہ حاصل ہو اورہمارا یہ مطالبہ بے جا… Continue 23reading سعودی عرب نے فلسطین کی آزادی کامطالبہ کردیا، فلسطینیوں کو بھی آزادرہنے کا حق ہے

چینی عدالت کا داڑھی بڑھانے پر مرد کو 6،بیوی کو برقعہ پہننے پر 2سال کی قیدکی سزا کا حکم

datetime 30  مارچ‬‮  2015

چینی عدالت کا داڑھی بڑھانے پر مرد کو 6،بیوی کو برقعہ پہننے پر 2سال کی قیدکی سزا کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک مقامی اخبار میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے بنیادی طور پر مسلم علاقے سنکیانگ کی ایک عدالت نے ایک شخص کو ”بےچینی کو بڑھاوا دینے“ اور داڑھی بڑھانے پر چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔واضح رہے کہ مقامی حکام کی جانب سے اس عمل کی حوصلہ… Continue 23reading چینی عدالت کا داڑھی بڑھانے پر مرد کو 6،بیوی کو برقعہ پہننے پر 2سال کی قیدکی سزا کا حکم

اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما واشنگٹن واپسی پر طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچے۔ فلوریڈا میں چھٹیاں گزار کر امریکی صدر باراک اوباما واپس واشنگٹن پہنچے۔ ائیر فورس ون سے تریپن سالہ صدر پرجوش انداز میں سیڑھیاں اتر رہے تھے کہ لڑکھڑا گئے۔ اوباما نیچے گرنے سے بال بال بچے۔ اس… Continue 23reading اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

حکومت گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی لگانے کی کوشش کریگی، بھارتی وزیر داخلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

حکومت گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی لگانے کی کوشش کریگی، بھارتی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ این ڈی اے حکومت اتفاق رائے سے گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی عائد کرنے کی کوشش کریگی، اس ملک میں گائے ذبح کرنا برداشت نہیں کیا جاسکتا ہم گائے کے ذبیحہ پر پابندی عائد کرنے کیلئے تمام ممکنہ کوشش کریں گے… Continue 23reading حکومت گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی لگانے کی کوشش کریگی، بھارتی وزیر داخلہ