اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میںمسجد الحرام کی مکمل صفائی کا عمل 55 منٹ میں مکمل کیا جاتا ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران نماز مغرب کے بعد مسجد الحرام کی مکمل صفائی کی جاتی ہے اور صفائی کا یہ عمل تقریباً 55 منٹ میں مکمل ہوتا ہے تاکہ تراویح کیلئے مسجد کو مکمل طور پر صاف کیا جا سکے۔ مسجد الحرام 3 لاکھ 88 ہزار 375 مربع میٹر پر بنی ہے، جبکہ صرف مطاف (خانہ کعبہ کے گرد طواف) کا رقبہ 17 ہزار 540 مربع میٹر ہے۔ جس کی صفائی پر صرف 20 منٹ کا وقت لگتا ہے۔آج کل رمضان کے باعث زائرین کا رش لگا ہے۔
مزیدپڑھیے:ٹرین حادثہ اوور سپیڈنگ کے باعث پیش آیا، خواجہ سعد رفیق
مسجد الحرام کی مکمل صفائی کا عمل 55 منٹ میں مکمل کیا جاتا ہے، رپورٹ
6
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں