منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل

datetime 3  مارچ‬‮  2015

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل

نیو یارک (نیوز ڈیسک) فوربز میگزین کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس 79.2 بلین ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ پچھلے سال بل گیٹس کی دولت 76 بلین ڈالر تھے۔ دولت مند افراد کی فہرست میں دوسرا نمبر میکسیکو کے… Continue 23reading مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل

ٹویٹر حکام اکاونٹ بند کریں ،داعش کی دھمکی‎

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ٹویٹر حکام اکاونٹ بند کریں ،داعش کی دھمکی‎

ٹوئٹر کے شریک بانی اور دیگر ملازمین کو داعش کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ داعش کے حامیوں نے گزشتہ روز ایک آن لائن پوسٹ کے ذریعے ٹوئٹر اور اس کے ملازمین پر حملوں اور ان… Continue 23reading ٹویٹر حکام اکاونٹ بند کریں ،داعش کی دھمکی‎

ہیلری کلنٹن پر بطور وزیر خارجہ ذاتی ای میل اکاﺅنٹ استعمال کرنے کا الزام

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ہیلری کلنٹن پر بطور وزیر خارجہ ذاتی ای میل اکاﺅنٹ استعمال کرنے کا الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہیلری کلنٹن اپنے دور وزارت میں ذاتی ای میل اکاﺅنٹ استعمال کرتی رہی ہیں۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اپنے دور وزارت میں سرکاری معاملات کے لیے بھی ذاتی ای میل اکاﺅنٹ استعمال کرتی رہی ہیں۔اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق ، صدر باراک اوباما کے پہلے دور صدارت میں جب ہیلری کلنٹن… Continue 23reading ہیلری کلنٹن پر بطور وزیر خارجہ ذاتی ای میل اکاﺅنٹ استعمال کرنے کا الزام

ایران کو معاہدے کیلئے اپنا ایٹمی پروگرام 10 سال کیلئے روکنا ہوگا، امریکہ

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ایران کو معاہدے کیلئے اپنا ایٹمی پروگرام 10 سال کیلئے روکنا ہوگا، امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی معاہدہ چاہتا ہے تو اسے اپنی جوہری سرگرمیوں کو کم از کم 10 سال کے عرصے کے لئے منجمد کرنا ہوگا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو کے دوران براک اوباما نے کہا کہ اس وقت ایران… Continue 23reading ایران کو معاہدے کیلئے اپنا ایٹمی پروگرام 10 سال کیلئے روکنا ہوگا، امریکہ

فرانس:عجائب گھرسے چینی نوادرات چوری ہونےکاانکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2015

فرانس:عجائب گھرسے چینی نوادرات چوری ہونےکاانکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی الارم،کیمرے اور ہائی ٹیک سیکیورٹی سسٹم سب بے بس ہو کر رہ گئے۔ چور 7 منٹ میں کارروائی کر کے فرانس کے عجائب گھر سے چینی نوادرات لے اڑے۔فرانسیسی کلچرل منسٹری کے مطابق چین کے 15 تاریخی نوادرات فرانس کے قدیم فاﺅنٹین بلو پیلِس میں قائم چینی عجائب گھر سے چوری ہوئے… Continue 23reading فرانس:عجائب گھرسے چینی نوادرات چوری ہونےکاانکشاف

چین، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ، 13 زخمی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

چین، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ، 13 زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی  صوبہ ہنان میں مقامی فنکاروں کو تقریب سے لانے والی بس بے قابو ہو کر پہاڑی سے نیچے جا گری ، واقعے میں بیس افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ، تیرہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، بس میں کل تینتیس افراد سوار تھے۔ سڑک کو عارضی… Continue 23reading چین، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ، 13 زخمی

امریکا؛مسلح افراد 40 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

datetime 3  مارچ‬‮  2015

امریکا؛مسلح افراد 40 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں مسلح افراد چالیس لاکھ ڈالر مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔دن دیہاڑے رہزنی کا یہ واقعہ ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق، ایک ٹریلر میں 125 کلو سونا دوسری ریاست منتقل کیا جارہا تھا اور اس ٹریلر کے ہمراہ دو مسلح گارڈز بھی تھے۔ تاہم ولسن… Continue 23reading امریکا؛مسلح افراد 40 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

امریکا، یورپ اور دیگر ممالک اسلام مخالف جذبات کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کریں،ایران

datetime 3  مارچ‬‮  2015

امریکا، یورپ اور دیگر ممالک اسلام مخالف جذبات کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کریں،ایران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران نے یورپ اور امریکا میں آزادی اظہار کے نام پر پھیلنے والے اسلام فوبیا کی شدید مذمت کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ امریکا، یورپ اور دیگر ممالک اسلام مخالف جذبات کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کریں۔ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس سے خطاب… Continue 23reading امریکا، یورپ اور دیگر ممالک اسلام مخالف جذبات کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کریں،ایران

بھارت‘ کار حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ ایک زخمی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

بھارت‘ کار حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ ایک زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں کار حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ میوجافات لور گاﺅں سے ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آنیوالے افراد کی کار کو اسوقت پیش آیا جب انکی کار سڑک سے پھسل کر درخت سے جا… Continue 23reading بھارت‘ کار حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ ایک زخمی