بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

جمعتہ الوداع ،صہیونی فوج کے قبلہ اول والے راستوں پرناکے

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بت المقدس (نیوزڈیسک)قابض صہیونی فوج نے ماہ صیام کے چوتھے جمعتہ المبارک کے موقع پر فلسطینیوں کو نماز جمعہ کےلئے قبلہ اول میں آنے سے روکنے کےلئے جگہ جگہ ناکے لگا کر بیت المقدس کے داخلی و خارجی راستے بندکردیئے جس سے بیت المقدس فوجی چھاﺅنی کا منظر پیش کرنے لگا۔اطلاعات کے کے مطابق اسرائیل کے تمام سیکیورٹی ادارے بشمول پولیس، فوج اور انٹیلی جنس کو بیت المقدس میں چوکس کردیا گیا ، فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخلے سے روکنے کےلئے جگہ جگہ ناکے لگائے گئے اور ہنگامی نوعیت کی فوجی چوکیاں لگا کر فلسطینیوں کو روکنے کی تیاریاں کی گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بیت المقدس میں ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی فوجی گشت کرتے رہے ، شہریوں کے مکانوں کی چھتوں پربھی فوجی پوزیشن سنبھالے بیٹھے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…