بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سعودی اور اتحادی فوجیں یمن میں داخل، باغیوں سمیت 44 افراد ہلاک

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سعودی اور اتحادی فوجیں یمن میں داخل، باغیوں سمیت 44 افراد ہلاک

ریاض / عدن(نیوز ڈیسک) یمن میں باغیوں اور اتحادی فوجوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور سعودی واتحادی ممالک کی بری فوجیں عدن میں داخل ہوگئی ہیں جب کہ حوثی باغیوں اور صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے درمیان لڑائی میں 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading سعودی اور اتحادی فوجیں یمن میں داخل، باغیوں سمیت 44 افراد ہلاک

سعودی عرب نے مغربی ملک کو کھری کھری سنا دیں،واضح اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب نے مغربی ملک کو کھری کھری سنا دیں،واضح اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے سویڈن کے بعد کینیڈا کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرنے پر کھری کھری سنادی ہیں اور اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  کینیڈا میں سعودی سفیر نائف بن بندرالسودیری نے کیوبک نیشنل اسمبلی کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading سعودی عرب نے مغربی ملک کو کھری کھری سنا دیں،واضح اعلان کر دیا

فلسطینیوں نے شام یرموک کیمپ سے داعش کو بیدخل کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

فلسطینیوں نے شام یرموک کیمپ سے داعش کو بیدخل کر دیا

دمشق(نیوز ڈیسک) شامی اپوزیشن اور فلسطینیوں نے جنگجو گروپ ’داعش‘ کو دمشق کے جنوب میں واقع مہاجر کیمپ یرموک کے بڑے حصے کوآزاد کرا لیا،جنگجوﺅںنے بدھ کوہی کیمپ پر دھاوا بول کر اس کے متعدد حصوں پر قبضہ کیاتھا۔ انسانی حقوق کے مانیڑنگ گروپ نے بتایا کہ مسلح گروپوں نے یرموک کیمپ کے وہ تمام… Continue 23reading فلسطینیوں نے شام یرموک کیمپ سے داعش کو بیدخل کر دیا

تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا اٹھالیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا اٹھالیا گیا

بنکاک (نیوزڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا شاہی فرمان کے بعد فوری طور پر ختم کردیا گیا تاہم ملک میں فوجی اثرو رسوخ برقرار رکھنے کیلیے فوجی حکومت کی جانب سے نئے قوانین کا اطلاق بھی کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ میں ملٹری ٹیلی ویڑن سے جاری بیان… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا اٹھالیا گیا

2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، رپورٹ

datetime 3  اپریل‬‮  2015

2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، رپورٹ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) تمام تر مخالفت اور پروپیگنڈے کے باوجود اسلام اس قدر تیزی سے پھیل رہا کہ حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق 2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔واشنگٹن میں واقع پیو ریسرچ سینٹر کے تحت مرتب کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلی… Continue 23reading 2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، رپورٹ

یمن صورتحال: وزیر اعظم اہم دورے پر ترکی روانہ

datetime 3  اپریل‬‮  2015

یمن صورتحال: وزیر اعظم اہم دورے پر ترکی روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف یمن کے بحران پر مشاوت کے لیے ایک روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔ترکی روانگی پر صحافیوں سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان مسئلے کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے۔انہوں نے اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ سنجیدہ کوششوں سے مشرق وسطیٰ… Continue 23reading یمن صورتحال: وزیر اعظم اہم دورے پر ترکی روانہ

کینیا: الشباب کے حملے میں 147 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ

datetime 3  اپریل‬‮  2015

کینیا: الشباب کے حملے میں 147 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ

کینیا (نیوز ڈیسک)افریقی ملک کینیا میں حکام نے صومالی شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 140 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد ملک کے شمال مشرقی علاقے میں کرفیو لگا دیا ہے۔ الشباب سے تعلق رکھنے والے چار شدت پسندوں نے جمعرات کو گیریسا یونیورسٹی کالج کو نشانہ بنایا تھا اور وہاں 147… Continue 23reading کینیا: الشباب کے حملے میں 147 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ

باراک اوباما کا شاہ سلمان کو ٹیلی فون ، ایران سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

datetime 3  اپریل‬‮  2015

باراک اوباما کا شاہ سلمان کو ٹیلی فون ، ایران سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا انہوں نے خادم الحرمین الشریفین کو فون کیا جس میں انہوں نے… Continue 23reading باراک اوباما کا شاہ سلمان کو ٹیلی فون ، ایران سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں ایک موٹر بوٹ الٹ جانے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت ڈھاکہ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر نارائن گنج کے قریب دریا میں پیش آیا۔ امدادی کارکن اب تک سات لاشوں کو دریا سے نکال چکے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے