روم (نیوزڈیسک)اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کو بائیں بازو کی جماعت کی حکومت گرانے کےلئے ایک سینیٹر کو رشوت دینے پر سزا سنا دی گئی۔ اٹلی کے چار بار وزیر اعظم منتخب ہونےوالے سلویو برلسکونی کو عدالت نے 5برس کےلئے کوئی عوامی عہدہ رکھنے کےلئے نااہل قرار دےدیا۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم نے الزامات کی تردید کی ہے۔ اٹلی کے قانون کے تحت سزا پر عملدرآمد اپیل پر فیصلہ آنے تک نہیں ہو سکتا۔
اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کو قید کی سزا سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































