سعودی عرب ، مسجد پرحملہ کرنیوالے خود کش بمبار کی شناخت ہوگئی
ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب نے قطیف کی مسجد میں حملہ کرنےوالے خود کش بمبار کی شناخت کرلی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیبارٹری تجزیئے کے بعد خود کش حملہ آور کی شناخت صالح بن عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ہے جو سعودی شہری تھا۔ صالح بن عبدالرحمن داعش کے دہشتگرد… Continue 23reading سعودی عرب ، مسجد پرحملہ کرنیوالے خود کش بمبار کی شناخت ہوگئی