چین میں شدید بارشیں اورسیلاب،11 افراد ہلاک
سیچوان(نیوزڈیسک)چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور لاکھوں افراد متاثر ہوگئے۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے مختلف علاقے شدید باشوں کی لپیٹ میں ہیں، Xuyong کاؤنٹی میں بارش کے بعد کیچڑ اور ملبے کا ڈھیر گلیوں کے ساتھ ساتھ عمارتوں میں بھی جمع ہوگیا، بجلی اور مواصلات… Continue 23reading چین میں شدید بارشیں اورسیلاب،11 افراد ہلاک











































