چین 2050 تک دنیاکی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین 2050 تک امریکا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔عالمی میڈیا کے مطابق ایکونومسٹ انٹلیجینس گروپ نے پیشن گوئی کی ہے کہ 2050 تک چین کی معیشت 10 گنا زیادہ ہوکر 1059 کھرب ڈالر ہو جائے گی جبکہ امریکی معیشت اسی عرصے میں صرف 4 گنا… Continue 23reading چین 2050 تک دنیاکی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا







































