مدینہ منور (نیوزڈیسک)رمضان المبارک کا آخری عشرہ قریب آتے ہی مسجد الحرام میں عمرہ کے لئے آنے والوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ۔ انتظامیہ کی طرف سے مسجد کی صفائی کے لئے تین ہزار کارکن تعینات کئے گئے ہیں جو ہر روز نماز مغرب کے فورا ً بعد صرف 55منٹ میں مسجد کی پوری عمارت کو دھو کر صاف کر دیتے ہیں ۔ مسجد کا تعمیر شدہ رقبہ 23لاکھ 88ہزار مربع میٹر جبکہ کعبہ کے گرد طواف کے لئے استعمال ہونے والے صحن(مطاف) کا رقبہ 2لاکھ 17ہزار مربع میٹر ہے ۔ طواف کرنے والوں کے ہجوم کے باوجود اس صحن کی صفائی20 منٹ میں مکمل کر لی جاتی ہے اور اس کام میں بہت کم پانی استعمال کیا جاتا ہے ۔ مسجد کے اندر سے روزانہ 100ٹن استعمال شدہ اشیاء بھی اکٹھی کی جاتی ہیں ۔
تین ہزار کارکن روزانہ صرف55منٹ میں مسجد الحرام کو دھوکر صاف کر دیتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































