ابوجا(نیوزڈیسک)نائیجیریا میں بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 47ہوگئی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے نائیجیریا کے مرکزی شہر جوس میں ہوئے۔ پہلا دھماکہ مسجد کے قریب ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق امام کے درس کے دوران مسلح افراد مسجد میں داخل ہوئے اور انہوں نے فائرنگ شروع کردی اور اس کے بعد اچانک دھماکہ ہوگیا دوسرا دھماکا شہر کی ایک مصروف شاہراہ پر ریستوران کے قریب ہوا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
نائیجیریا , بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































