منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاک روس تعلقات میں بڑابریک تھرو ،روس نے اہم منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضامند

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور روس کے اقتصادی تعلقات میں بڑے بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ہے، روس پاکستان میں ایل این جی پائپ لائن بچھانے کے منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضا مند ہوگیا ہے اور توقع ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ روس کے دوران معاہدہ پر دستخط ہوجائیں گے۔اعلی سفارتی ذرائع کے مطابق روس اور پاکستان نے طویل سرد جنگ کے بعد دوطرفہ اقتصادی و معاشی تعلقات کو بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلہ میں روس کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن بچھانے پر رضا مند ہوا ہے۔ اس منصوبے پر روس 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 70 ءکی دہائی کے بعد اقتصادی تعلقات میں نیا موڑ آیا ہے اور توقع ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے آئندہ ہفتہ دورہ روس کے دوران معاہدہ باضابطہ طے پا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…