منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا اور اتحادی افغانستان میں مداخلت کر رہے ہیں،حامد کرزئی

datetime 12  جون‬‮  2015

امریکا اور اتحادی افغانستان میں مداخلت کر رہے ہیں،حامد کرزئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی افغانستان میں مداخلت کر رہے ہیں۔ افغانستان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی جس سے افغان عوام بہت متاثر ہورہے ہیں۔روسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان سابق صدر حامد کرزئی نے… Continue 23reading امریکا اور اتحادی افغانستان میں مداخلت کر رہے ہیں،حامد کرزئی

یمن، حوثیوں کی “کاتیوشا” میزائل داغنے کی صلاحیت تباہ

datetime 12  جون‬‮  2015

یمن، حوثیوں کی “کاتیوشا” میزائل داغنے کی صلاحیت تباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے دوران اتحادی طیاروں نے باغیوں کی جانب سے کاتیوشا میزائل داغنے کی کوششیں ناکام بنا دی ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی مسلح افواج نے کارروائی کر کے یمنی سرحد کے اندر حوثیوں کے ان مکانات کو کامیابی سے… Continue 23reading یمن، حوثیوں کی “کاتیوشا” میزائل داغنے کی صلاحیت تباہ

گدھے کو ذبح کرنا یا اس کا گوشت کھانا شرعا حرام ہے، مصری افتاء کونسل

datetime 12  جون‬‮  2015

گدھے کو ذبح کرنا یا اس کا گوشت کھانا شرعا حرام ہے، مصری افتاء کونسل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مصر کی افتاء کونسل نے گدھے کو ذبح کرنا یا اس کا گوشت کھانا شرعا حرام قرار دے دےا ہے۔ اس حوالے سے جتنی افواہیں پھیلائی گئی ہیں وہ سب بے بنیاد ہیں۔افتاء کونسل نے کسی بھی مرحلے پر ایسا کوئی فتویٰ صادر نہیں کیا جس میں گدھے کے گوشت کو انسانی استعمال کے… Continue 23reading گدھے کو ذبح کرنا یا اس کا گوشت کھانا شرعا حرام ہے، مصری افتاء کونسل

ملائیشیا :سابق صدر مہاتیر محمد کا میانمر کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

datetime 12  جون‬‮  2015

ملائیشیا :سابق صدر مہاتیر محمد کا میانمر کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے سابق صدر مہاتیر محمد نے میانمر کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، ادھر ہالی ووڈ اداکار میٹ ڈلن نے کہا ہے کہ اگر میانمر کے مسلمانوں کیلئے فوری کچھ نا کیا گیا تو نتائج بہت سنگین ہوسکتے ہیں۔ بے رحم موجیں ، بھوک اور پیاس ،… Continue 23reading ملائیشیا :سابق صدر مہاتیر محمد کا میانمر کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی ، ہندوﺅں کی مخالفت کے بعد مسلمانو ں کو نئے گھروں کی الاٹمنٹ منسوخ

datetime 12  جون‬‮  2015

نئی دہلی ، ہندوﺅں کی مخالفت کے بعد مسلمانو ں کو نئے گھروں کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کی نام نہاد جمہوریت بھارت میں اقلیتوں کیلئے زمین تنگ ہونے لگی ہے ، بھارتی ریاست گجرات میں انتظامیہ نے مسلمانوں کی بستی گرا کر نئے گھر الاٹ کیے تاہم ہندوو¿ں کی مخالفت پر الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی۔ بھارتی ریاست گجرات کے بڑودہ شہر میں 8 ماہ پہلے انتظامیہ نے… Continue 23reading نئی دہلی ، ہندوﺅں کی مخالفت کے بعد مسلمانو ں کو نئے گھروں کی الاٹمنٹ منسوخ

امریکی خاتون اول مشیل اوباما جریدے ”مور” کی ایڈیٹر بن گئیں

datetime 12  جون‬‮  2015

امریکی خاتون اول مشیل اوباما جریدے ”مور” کی ایڈیٹر بن گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی خاتون اول مشیل اوباما ایک میگزین کی ایڈیٹر بن گئی ہیں۔ وہ کسی امریکی جریدے کی ایڈیٹر بننے والی پہلی خاتون اول ہیں۔ انہیں میگزین کے جولائی اور اگست کے شمارے کی ‘گیسٹ ایڈیٹر’ کا عہدہ دیا گیا ہے۔ میگزین کی ایڈیٹر انچیف لیزلے جین سیمور کا کہنا ہے ‘گیسٹ ایڈیٹر’… Continue 23reading امریکی خاتون اول مشیل اوباما جریدے ”مور” کی ایڈیٹر بن گئیں

امر یکہ کاداعش کے خلاف جنگ کا یومیہ خرچ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 12  جون‬‮  2015

امر یکہ کاداعش کے خلاف جنگ کا یومیہ خرچ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ دولتِ اسلامیہ کے خلاف عراق اور شام میں جاری جنگ میں یومیہ 90 لاکھ امریکی ڈالر خرچ کر رہا ہے جبکہ دو ارب 70 کروڑ ڈالر اب تک ہونے والے فضائی حملوں میں لگائے جا چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق اس جنگ کے آغاز کے بعد… Continue 23reading امر یکہ کاداعش کے خلاف جنگ کا یومیہ خرچ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے پیرس ایئر شو میں حصہ لیں گے

datetime 12  جون‬‮  2015

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے پیرس ایئر شو میں حصہ لیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 طیارے پیرس ایئر شو 2015ء میں حصہ لیں گے۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایئر شو میں 44 ممالک شرکت کریں گے۔ تفصیلا ت کے مطا بق پیرس میں پیر سے شروع ہونے والے ایئر شو کا اہتمام فرنچ ایئرو سپیس انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے… Continue 23reading پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے پیرس ایئر شو میں حصہ لیں گے

چین ، کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کو بدعنوانی کے الزام میں عمر قید

datetime 12  جون‬‮  2015

چین ، کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کو بدعنوانی کے الزام میں عمر قید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ریٹائرڈ سینئر رہنما کو بدعنوانی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ ژاو یونگ کانگ اب تک سزا پانے والے کمیونسٹ پارٹی کے سب سے سینئر رہنما ہیں۔ وہ کئی عہدوں پر فائز رہے، جن میں ملک کے سیکیورٹی چیف کا عہدہ بھی شامل ہے۔… Continue 23reading چین ، کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کو بدعنوانی کے الزام میں عمر قید