جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سابق عراقی صدر صدام حسین کی اہلیہ اور سوتیلا بھائی انتقال کرگئے

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(نیوز ڈیسک) سابق عراقی صدر صدام حسین کی اہلیہ اور سوتیلا بھائی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کی وزارت قانون نے اعلان کیا ہے کہ صدام کا سوتیلا بھائی وطبان ابراہیم الحسن مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیاہے۔صدام کے اس سوتیلے بھائی پر انسانیت سوز کارروائیاں انجام دینے کے الزامات تھے اور اسے پھانسی پر لٹکانے کی سزا سنائی گئی تھی۔ دوسری جانب اردن میں صدام حسین کی بیوی ساجدہ خیراللہ طلفاح کی موت کی متضاد خبریں نشر ہوئی ہیں۔ کویتی صحافی فجر السعید نے لکھا ہے کہ صدام کی بیوی 71 برس کی عمر میں اردن کے ایک ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئی۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…