استنبول (نیوز ڈیسک)ترکی میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک فوجی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ صوبہ دیار بکر میں کرد باغیوں نے فوجیوں کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، اس جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار اور دو باغی مارے گئے ہیں ۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے کرد باغیوں کے حملوں میں شدت آئی ہے ۔
ترکی ‘جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2015/08/677910eb-b2e6-478e-9f63-3c3db8c73153_16x9_600x338-534x265.jpg)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں