بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کےلئے آپریشن ختم

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کےلئے آپریشن ختم

اسلام آبا(نیوز ڈیسک) گزشتہ برس دسمبر میں انڈونیشیا کی نجی فضائی کمپنی ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے ایم ایچ 8501 کے لئے جاری سرچ آپریشن ختم کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے حکام نے بحر ہند میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار مسافروں کی تلاش میں مصروف تمام امدادی ٹیموں… Continue 23reading ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کےلئے آپریشن ختم

سابق تھائی وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا پر مقدمہ چلانے کی منظوری

datetime 19  مارچ‬‮  2015

سابق تھائی وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا پر مقدمہ چلانے کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کی اعلیٰ ترین عدالت نے ملک کی سابق وزیرِ اعظم ینگ لک شیناوترا پر چاولوں کی زیادہ قیمت پر خریداری کے معاملے میں فوجداری مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔تھائی سپریم کورٹ کے جج ویراپل تانگسوان نے جمعرات کو کہا ہے کہ نو رکنی عدالتی پینل نے اٹارنی جنرل کے… Continue 23reading سابق تھائی وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا پر مقدمہ چلانے کی منظوری

پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ

datetime 19  مارچ‬‮  2015

پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا رابطہ ہو گیا۔سیکٹر سطح پر فلیگ میٹنگ میں امن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھارتی اخبار”انڈین ایکسپریس “ کے مطابق دونوں ممالک نے سرحدوں پر امن و امان کی صورت حال کو بحال کرنے کےلئے دوبارہ رابطے اور… Continue 23reading پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ

اسرائیل کی تمام سیاسی جماعتیں ظالم اور انتہا پسند ہیں: ایران

datetime 19  مارچ‬‮  2015

اسرائیل کی تمام سیاسی جماعتیں ظالم اور انتہا پسند ہیں: ایران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیل میں شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت” لیکوڈ“ کی بھاری اکثریت کے ساتھ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد ایران کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان مرضیہ افخم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی تمام سیاسی جماعتیں یکساں ظالم… Continue 23reading اسرائیل کی تمام سیاسی جماعتیں ظالم اور انتہا پسند ہیں: ایران

عراق میں 40 کلومیٹر اندر تک ایرانی فوج کی درندازی

datetime 19  مارچ‬‮  2015

عراق میں 40 کلومیٹر اندر تک ایرانی فوج کی درندازی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کی بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا بوردستان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پانچ بریگیڈ فوج عراق کی سرحد سے چالیس کلو میٹر اندر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہے، فوج کی عراق میں موجودگی کا مقصد دولت اسلامی ”داعش“ کی ایران کی جانب پیش… Continue 23reading عراق میں 40 کلومیٹر اندر تک ایرانی فوج کی درندازی

یمن کو دہشت گردی کا گڑھ نہیں بننے دیں گے:خلیج تعاون کونسل

datetime 19  مارچ‬‮  2015

یمن کو دہشت گردی کا گڑھ نہیں بننے دیں گے:خلیج تعاون کونسل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خلیج تعاون کونسل “جی سی سی” نے یمن میں جاری سیاسی شورش کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کو دہشت گردی کا گڑھ نہیں بننے دیا جائے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خلیجی ممالک کے بیرون ملک سفیروں کی جانب سے عالمی برادری… Continue 23reading یمن کو دہشت گردی کا گڑھ نہیں بننے دیں گے:خلیج تعاون کونسل

روس نے مغربی علاقے میں بیلسٹک میزائل کی تنصیب شروع کردی

datetime 19  مارچ‬‮  2015

روس نے مغربی علاقے میں بیلسٹک میزائل کی تنصیب شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس نے ملک کے مغربی علاقے میں الیگزینڈر نامی بیلسٹک میزائلوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارت دفاع کے ایک باخبر ذریعے نے اپنا نام خفیہ رکھے جانے کی شرط پر بتایا ہے کہ روس کے شمال مغرب میں واقع کیلینن گراڈ میں الیگزینڈر میزائل نصب… Continue 23reading روس نے مغربی علاقے میں بیلسٹک میزائل کی تنصیب شروع کردی

چلی: آتش فشاں نے دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

چلی: آتش فشاں نے دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی چلی کا ویلاریکا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں تیزی سے راکھ اور دھواں اگل رہا ہے اور دھویں کے گہرے بادل بھی فضا میں بلند ہو رہے ہیں جس کے ساتھ قریبی آبادیاں بھی دھویں کی لپیٹ میں آرہی ہیں۔ جس کے باعث حکام نے آتش… Continue 23reading چلی: آتش فشاں نے دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

سعودی عرب کا زبردست اقدام،نجی کمپنیوں کیلئے بھی سروس متعارف کروا دی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب کا زبردست اقدام،نجی کمپنیوں کیلئے بھی سروس متعارف کروا دی

ریاض (نیوز ڈیسک) وزارت لیبرنے آن لائن ریکروٹمنٹ سروس متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے مملکت میں موجود پرائیویٹ کمپنیاں ملازمین کے لئے آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے ویزے جاری کرسکیں گے۔ دبئی میں پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیرملکی ملازمین کمپنی کے جبر کا شکار ،دل دہلا دینے والے حالات وزارت نے پیپر ورک درخواستیں… Continue 23reading سعودی عرب کا زبردست اقدام،نجی کمپنیوں کیلئے بھی سروس متعارف کروا دی