بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داعش کے ہاتھوں 21عیسائیوں کا سر قلم

datetime 16  فروری‬‮  2015

داعش کے ہاتھوں 21عیسائیوں کا سر قلم

امریکا نے دولت اسلامیہ برائے عراق و شام (داعش) کی جانب سے لیبیا میں 21 مصری عیسائیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے “گھٹیا ” حرکت قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے وائٹ ہاؤس کے ترجمان ارنسٹ جوش کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا داعش کی جانب سے لیبیا… Continue 23reading داعش کے ہاتھوں 21عیسائیوں کا سر قلم

شام:اسدی فوج اور باغی گروپوں میں شدید لڑائی

datetime 15  فروری‬‮  2015

شام:اسدی فوج اور باغی گروپوں میں شدید لڑائی

خانہ جنگی کا شکار شام کے جنوبی علاقوں میں حکومت نواز ملیشیاؤں اور باغی گروپوں کے درمیان گذشتہ ایک ہفتے سے شدید لڑائی جاری ہے اور اس میں کم سے کم ایک سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شامی فوج نے اپنی اتحادی ملیشیاؤں لبنان کی حزب اللہ اور دوسرے گروپ کے ساتھ مل کر جنوبی… Continue 23reading شام:اسدی فوج اور باغی گروپوں میں شدید لڑائی

یمن: حوثی باغیوں کا اقتدار چھوڑنے سے انکار

datetime 15  فروری‬‮  2015

یمن: حوثی باغیوں کا اقتدار چھوڑنے سے انکار

یمن کے دارالحکومت صنعا میں قابض حوثی شیعہ باغیوں نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ”دھمکیوں” میں آنے والے نہیں۔ یمن کی سرکاری خبررساں ایجنسی سبا کے مطابق حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ ”یمنی عوام دھمکیوں کے خوف سے اقتدار نہیں چھوڑیں گے”۔وہ خود کو… Continue 23reading یمن: حوثی باغیوں کا اقتدار چھوڑنے سے انکار

بھارت میں عمارت کے ملبے تلے دب کر مسلم خاندان کے 13 افراد جاں بحق

datetime 15  فروری‬‮  2015

بھارت میں عمارت کے ملبے تلے دب کر مسلم خاندان کے 13 افراد جاں بحق

بھارت میں زیرتعمیررہائشی عمارت منہدم ہونے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد دب کر جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ سے 300 کلو میٹر دور مغل سرائے میں زیر تعمیرعمارت میں ایک خاندان کے افراد سوئے ہوئے تھے کہ ان پرعمارت کی پہلی منزل گرگئی جس کے نتیجے… Continue 23reading بھارت میں عمارت کے ملبے تلے دب کر مسلم خاندان کے 13 افراد جاں بحق

فرانس کا اخوان المسلمون کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ؟

datetime 15  فروری‬‮  2015

فرانس کا اخوان المسلمون کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ؟

فرانس نے پہلی بار اخوان المسلمون اور اس کے ہم خیال گروپوں کو ان تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں فرانس میں بلیک لسٹ کیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم مانویل فالس کا کہنا ہے کہ ان کا ملک انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے گروپوں کو بلیک لسٹ کر رہا… Continue 23reading فرانس کا اخوان المسلمون کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ؟

امریکی کارکن کے”ایک انکار” نے کام بگاڑ دیا

datetime 15  فروری‬‮  2015

امریکی کارکن کے”ایک انکار” نے کام بگاڑ دیا

شام میں سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامی (داعش) کے زیرحراست اردن کے لڑاکا طیارے کے فضائی حملے میں فروری کے اوائل میں ماری گئی امریکی امدادی خاتون کارکن کے ساتھی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کیّلا میولر کو رہا کرانے کی کوشش کی تھی لیکن اس کے ایک انکار نے سارا کام… Continue 23reading امریکی کارکن کے”ایک انکار” نے کام بگاڑ دیا

بیلجیئم میں سنگدل ماں نے اپنی 3 کمسن بچیوں کو زندہ جلادیا

datetime 15  فروری‬‮  2015

بیلجیئم میں سنگدل ماں نے اپنی 3 کمسن بچیوں کو زندہ جلادیا

بیلجیئم میں سنگدل ماں نے شوہر سے جھگڑے کا غصہ 3 بچیوں پر نکالتے ہوئے انہیں کمرے میں بند کرکے زندہ جلادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے قصبے لینیک میں خاتون کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہوچکی تھی اور اس کے شوہر نے بچوں کی تحویل کے لئے عدالتی چارہ جوئی شروع کردی… Continue 23reading بیلجیئم میں سنگدل ماں نے اپنی 3 کمسن بچیوں کو زندہ جلادیا

جہیز کا مطالبہ کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ

datetime 15  فروری‬‮  2015

جہیز کا مطالبہ کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جہیز کا مطالبہ شادی کے بعد بھی کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے یہ ریمارکس بیوی کو قتل کرنے والے شخص کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے دیئے۔ ملزم نے اپیل میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے… Continue 23reading جہیز کا مطالبہ کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ

کرائس چرچ: پولیس جواریوں کے خلاف سرگرم

datetime 15  فروری‬‮  2015

کرائس چرچ: پولیس جواریوں کے خلاف سرگرم

پولیس نے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سٹے بازی کے شک پر متعدد لوگوں کو میدان سے باہر نکال دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایک ترجمان نے بعد میں فئیر فیکس میڈیا کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کم از کم ایک شخص کو ‘کمیونیکشن ڈیوائسز کے… Continue 23reading کرائس چرچ: پولیس جواریوں کے خلاف سرگرم