جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی

datetime 10  جولائی  2015 |

اوفا(نیوزڈیسک) دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی ۔روس کے شہراوفا میں پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کودنیا بھرکے اخبارات نے اپنی شہہ سرخیوں میں دیاجبکہ اسی طرح دنیا بھرکے آن لائن نیوزپیپرز اورالیکڑانک میڈیانے بھی اس ملاقات کوبریکنگ نیوز کے طورپردیا۔سعودی عرب کے اخبارعرب نیوز نے اپنی شہہ سرخی میں لکھاکہ پاکستان اوربھارت کادہشتگردی کے خاتمے کے لئے اتفاق رائے ہوگیاہے ۔اسی طرح امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے بھی یہ شہہ سرخی دی کہ دونوں ممالک کے سربراہان نے دہشت گردی سے جڑے تمام معاملات پر بات چیت کی ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے لکھاہے کہ دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیر پاک بھارت تعلقات پربات چیت کومزید بڑھائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…