پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔نیوزی لینڈ ،آسٹریلیا اور روس نے ملکر بھارتی منصوبہ ناکام بنادیا

datetime 7  جولائی  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)روس نے پاکستان پر جماعت الدعوةاور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد کیا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے بھی پاکستان کا ساتھ دیتے ہوئے بھارتی اقدام کی مخالفت کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں سلامتی کونسل میں کشمیر سے متعلق قراردادوں کو تسلسل سے ویٹو کرنے اور بھارت کے موقف کی مسلسل حمایت کرنے والے روس کے اس رویے نے بھارت کو پریشانی میں مبتلا کردیا رپورٹس کے مطابق روس کا موقف تناظر کے بغیر نہیں ،گذشتہ سال بھارت نے پاکستان کو اسلحہ فروخت کرنے کے ماسکو کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا تاہم پاکستان ماسکو دفاعی معاہدے کا فیصلہ امریکا اور بھارت کے قریبی تعلقات کا ردعمل ہوسکتا ہے،روس سمجھتا ہے کہ پاک افغان خطے میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اسے پاکستان کی ضرورت ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…