اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفترخارجہ کاکہناہے کہ معید پیرزادہ کوابوظہبی میں مکمل سپورٹ فراہم کی جائے گی اوراس معاملے میں ان کی پھرپورحمایت کی جائے گی ۔واضح رہے کہ ادھردفترخارجہ نے کہاہے کہ اس معاملے پرابوظہبی سے مکمل رابطے میں ہیں اور۔معید پیرزادہ کو4اگست کوابوظہبی میں گرفتارکیاگیاتھا۔تاہم دفترخارجہ کاکہناہے کہ معید پیرزادہ کی گرفتاری وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں ۔
معید پیرزادہ سے پاکستانی سفارتکاروں نے ملاقات کی ہے جبکہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے اپنے بیماروالد سے جائیداد کے کاغذات پرانگوٹھے لگائے ۔
معید پیرزادہ ابوظہبی میں گرفتار،یواے ای حکام کے رابطے میں ہیں ،دفترخارجہ
7
اگست 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں