منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غلطی سے برطانیہ میں اینتھریکس وائرس بھیجا گیا، امریکی محکمہ دفاع کا اعتراف

datetime 10  جون‬‮  2015

غلطی سے برطانیہ میں اینتھریکس وائرس بھیجا گیا، امریکی محکمہ دفاع کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ غلطی سے برطانیہ کی ایک لیبارٹری میں بھی جان لیوا اینتھریکس وائرس بھیجا گیا تھا۔ پینٹاگون کے مطابق زندہ یا فعال ایتھریکس کے نمونے برطانیہ کی ایک لیبارٹری میں غلطی سے بھیجے گئے تھے، اس اعتراف کے بعد ان لیبارٹریز کی تعداد 68ہوگئی ہے، جہاں… Continue 23reading غلطی سے برطانیہ میں اینتھریکس وائرس بھیجا گیا، امریکی محکمہ دفاع کا اعتراف

سینکڑوں بنگلہ دیشی روہنگیا مسلمانوں کو میانمر حکومت نے وطن بدر کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2015

سینکڑوں بنگلہ دیشی روہنگیا مسلمانوں کو میانمر حکومت نے وطن بدر کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک جانب میانمر کے تارکین وطن دربدر ہیں تو دوسری جانب بنگلا دیشی روہنگیا مسلمانوں کا بھی کوئی پرسان حال نہیں ، سیکڑوں بنگلا دیشی تارکین وطن کو میانمر حکومت نے وطن بدر کردیا۔ ادھر دونوں ممالک میں انسانی سمگلروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔ روہنگیا مسلمان عالمی برادری کی… Continue 23reading سینکڑوں بنگلہ دیشی روہنگیا مسلمانوں کو میانمر حکومت نے وطن بدر کر دیا

مصر ،فٹ بال اسٹیڈیم ہنگا مہ آ را ئی ،11 افراد کو پھا نسی کی سزا سنا دی گئی

datetime 10  جون‬‮  2015

مصر ،فٹ بال اسٹیڈیم ہنگا مہ آ را ئی ،11 افراد کو پھا نسی کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر کے شمالی شہر، بندر سعید میں فٹ بال اسٹیڈیم میں سنہ 2012 میں ہونے والے بلوے کے دوران 74 افراد کی ہلاکت اور سینکڑوں شائقین کے زخمی ہونے کے جرم پرمصر ی عدالت نے 11 افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔یہ مصر کی تاریخ میں فٹ بال میچ کے دوران… Continue 23reading مصر ،فٹ بال اسٹیڈیم ہنگا مہ آ را ئی ،11 افراد کو پھا نسی کی سزا سنا دی گئی

تیونس ، سابق تیونسی صدرکی جائیداد ضبطی کا فیصلہ کالعدم قرار

datetime 10  جون‬‮  2015

تیونس ، سابق تیونسی صدرکی جائیداد ضبطی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیونس کی انتظامی عدالت نے مفرور صدر زین العابدین بن علی اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی ضبطی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی املاک مالکان کو واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عدالت کی جانب سے جاری ایک تازہ فیصلے میں مفرور صدر زین العابدین… Continue 23reading تیونس ، سابق تیونسی صدرکی جائیداد ضبطی کا فیصلہ کالعدم قرار

داعش کی روک تھام کے لیے ا±ردن،شام سرحد پر مانیٹرنگ سسٹم نصب

datetime 10  جون‬‮  2015

داعش کی روک تھام کے لیے ا±ردن،شام سرحد پر مانیٹرنگ سسٹم نصب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اردن حکومت نے شام کی سرحد سے متصل اپنی حدود میں دولت اسلامیہ “داعش” کی نگرانی کے لیے مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔مانیٹرنگ سسٹم میں جدید ریڈار، کنٹرول ٹاور اور خفیہ کیمرے شامل ہیں جو شام کی سرحد کے ساتھ کئی کلومیٹر کے علاقے پر پھیلے ہوئے ہیں امریکی… Continue 23reading داعش کی روک تھام کے لیے ا±ردن،شام سرحد پر مانیٹرنگ سسٹم نصب

مستقبل قریب میں فلسطینیوں کے ساتھ امن ممکن نہیں، اسرا ئیلی وزیر دفا ع

datetime 10  جون‬‮  2015

مستقبل قریب میں فلسطینیوں کے ساتھ امن ممکن نہیں، اسرا ئیلی وزیر دفا ع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون کو یقین نہیں ہے کہ ان کی زندگی میں فلسطینیوں کے ساتھ پائیدار قیام امن کی کوئی ڈیل طے ہو پائے گی۔ انہوں نے اس غیر یقینی صورتحال کے لیے فلسطینیوں کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ بر طا نو ی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی وزیر دفاع موشے… Continue 23reading مستقبل قریب میں فلسطینیوں کے ساتھ امن ممکن نہیں، اسرا ئیلی وزیر دفا ع

امر یکہ ، سیاہ فام نوجوانوں سے بدسلوکی پر پولیس اہلکار مستعفی

datetime 10  جون‬‮  2015

امر یکہ ، سیاہ فام نوجوانوں سے بدسلوکی پر پولیس اہلکار مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکسس میں نوجوانوں کے ایک گروپ سے ’بدسلوکی‘ کے ملزم پولیس اہلکار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔،اس گروپ میں زیادہ تر سیاہ فام نوجوان شامل تھے جو ایک سوئمنگ پول کے نزدیک جمع تھے۔ امر یکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈیلس کے نواحی علاقے میک کینی کے 41 سالہ کارپورل… Continue 23reading امر یکہ ، سیاہ فام نوجوانوں سے بدسلوکی پر پولیس اہلکار مستعفی

ترک وزیر اعظم احمد داﺅد کابینہ سمیت مستعفی

datetime 10  جون‬‮  2015

ترک وزیر اعظم احمد داﺅد کابینہ سمیت مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترک وزیر اعظم احمد داﺅد کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے ۔ .غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر اعظم احمد داﺅد اوگلو نے عام انتخابات میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہ ہونے پر کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا۔ صدارتی دفتر کا کہنا ہے وزیر اعظم اور… Continue 23reading ترک وزیر اعظم احمد داﺅد کابینہ سمیت مستعفی

امریکہ ،ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ مالکان مسلم خاندان کو 5 ملین ڈالر ہرجانہ کی ادائیگی پر متفق

datetime 10  جون‬‮  2015

امریکہ ،ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ مالکان مسلم خاندان کو 5 ملین ڈالر ہرجانہ کی ادائیگی پر متفق

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)امریکہ میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے مالکان مسلمان فیملی کو 5 ملین ڈالر ہرجانہ کی ادائیگی پر متفق ہو گئے۔ مسلمان فیملی نے سیکورٹی گارڈز کی جانب سے بلندو بالا عمارت میں نماز کی ادائیگی سے روکنے پر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپور ٹ کے مطابق… Continue 23reading امریکہ ،ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ مالکان مسلم خاندان کو 5 ملین ڈالر ہرجانہ کی ادائیگی پر متفق