پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مالی , القاعدہ کا حملہ،اقوام متحدہ امن مشن کے 6اہلکار ہلاک

datetime 3  جولائی  2015 |

باماکو(نیوزڈیسک)مالی میں القاعدہ کےحملے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 6اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ اقوام متحدہ کے مطابق جمعرات کی صبح حملہ آوروں نے شمالی مالی میں امن دستوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔جس کے نتیجے میں6افراد شدید زخمی بھی ہوئے ۔ اقوام متحدہ کے مالی میں تعینات مشن کے مطابق یہ واقعہ ٹمبکٹو شہر سے 45 کلومیٹر دور پیش آیا، جس کے باعث زخمیوں کی اسپتال منتقلی کے لیے ہیلی کاپٹروں کی مدد لینی پڑی، جبکہ اضافی دستے بھی جائے واقعہ کی جانب روانہ کردیئے گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…