یونان میں بینک بند، سرمائے پر پابندی عائد
بر سلز(نیوزڈیسک)یورپی سینٹرل بینک (ای سی بی) نے یونان کے بینکاری نظام کے لیے ہنگامی رقوم میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کے بعد یونانی وزیراعظم نے پیر کو ملک کے تمام بینک اور سٹاک مارکیٹس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔یورپی سینٹرل بینک کا یہ فیصلہ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب… Continue 23reading یونان میں بینک بند، سرمائے پر پابندی عائد







































