سلک روڈ ویب سائٹ کے بانی البرخت کو عمر قید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)غیر قانونی طور پر آن لائن منشیات فروخت کرنے والے بازار ’دا سلک روڈ‘ کے بانی روس البرخت کو عمر قید کی سزا ہوئی ہے۔استغاثہ کا کہنا ہے کہ اس غیرقانونی کاروبار کرنے والی ویب سائٹ نے 20 کروڑ امریکی ڈالر کی منشیات گم نام طور پر فروخت کی ہے۔انھیں منشیات کی سمگلنگ،… Continue 23reading سلک روڈ ویب سائٹ کے بانی البرخت کو عمر قید