جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چین, بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد متاثر

datetime 18  جولائی  2015 |

بیجنگ: د(نیوزڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے گیوزہائو میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ پچاسی ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں۔ ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔ امدادی کاموں میں ربڑ کی کشتیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…