نائجیریا میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک
ابوجا(نیوزڈیسک)شمالی نائیجریا کے علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی نائجیریا کے علاقے زاریا میں سرکاری ملازمین اور پرائمری اسکول ٹیچرز اپنی شناخت کے لیے قطار میں کھڑے تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہوگیا جس میں 25 افراد جان… Continue 23reading نائجیریا میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک







































