ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی

datetime 21  اگست‬‮  2015 |

ابوجا ( آن لائن )عالمی سطح پر تیزی سے بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور انتہا پسندی نے جہاں ہر کسی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے، وہیں معصوم بچے بھی اس کا شکار ہوئے ہیں۔ نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 9سالہ اسپلینڈر جوئے نے اپنے ملک میں بسنے والے دہشتگردی سے متاثرہ بچوں پر ایک کتاب لکھ ڈالی ہے۔ ’بچوں پر دہشتگردی کے اثرات‘ کے عنوان پر مبنی اس کتاب میں نائجیریا میں دہشتگردی کے حوالے سے بے گھر بچوں کی حالت زار دنیا کے سامنے رکھی گئی ہے، جبکہ اس کا مقصد عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی توجہ مبذول کرانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…