نئی دہلی (نیوز ڈیسک) معروف سرچ انجن گوگل نے ایک مرتبہ پھر بھارتی سرکارکی دکھتی رگ کو چھیڑدیا اور مجرموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد اب احمق ترین سربراہان مملکت کی فہرست میں ڈال دیا۔ اگر گوگل پر ’سب سے زیادہ احمق بھارتی وزیراعظم‘ لکھ کر سرچ کریں توان میں نریندرامودی سرفہرست ہیں اور اگر ’دنیا میں احمق ترین وزیراعظم ‘ لکھیں تو بھی مودی کی تصویر کا دیدار ہوتاہے۔ یادرہے کہ رواں سال کے آغاز میں ہی گوگل نے مودی کے دنیا کے دس بڑے مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیاتھا جس پر بھارتی سرکار کے احتجاج کے بعد معافی مانگ لی گئی۔دنیا کے احمق وزرائے اعظم میں مودی کے علاوہ آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ ، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ، کینیڈین وزیراعظم سٹیفن ہارپراورترکی کے موجودہ صدرطیب اردوان کی تصاویربھی شامل ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































