داعش کے 400جنگجوقتل کرنیوالی بچی کی ویڈیو نے دھوم مچادی
بغداد ( نیوزڈیسک )عراق اور شام میں سرگرم جنگجوگروپ داعش کے چارسوجنگجووں کو مبینہ طورپر موت کے گھاٹ ا±تارنے والی سات سالہ کرد بچی کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والے کردوں کی ریگستانی علاقے میں ایک سرحدی چوکی پر ایک بچی بھاری… Continue 23reading داعش کے 400جنگجوقتل کرنیوالی بچی کی ویڈیو نے دھوم مچادی