دولتِ اسلامیہ کو کون شکست دے گا؟
لندن (نیوزڈیسک)مغربی سیاسی رہنماو¿ں نے خبردار کیا تھا کہ سخت گیر اسلامی تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ساتھ جنگ ایک طویل معرکہ ہو گا اور وقت کے ساتھ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ ان کی پیش گوئی درست تھی۔برطانوی سیکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے اب اس جنگ کا موازنہ ایک بہت بڑی جنگ یعنی فاشسٹ… Continue 23reading دولتِ اسلامیہ کو کون شکست دے گا؟