جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کیری کا دورہٴ قطر، خلیجی تنظیم کے ارکان سے ملاقات متوقع

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکی وزیر خارجہ جان کیری اگلے ماہ قطر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایران سے  طے ہونے والے جوہری سمجھوتے کے بارے میں، خلیج تعاون تنظیم کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس تنظیم نے خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔کیری نے جمعے کے روز کہا کہ وہ دوحہ جائیں گے، جہاں وہ اس گروپ کے ساتھ ملاقات کریں گے جو سعودی عرب، بحرین، کویت، اومان، قطر اور متحدہ عرب امارات پر مشتمل ہے۔اعلی امریکی سفارت کار نے یہ بھی کہا کہ اِسی دورے کے دوران، وہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے بھی ملاقات کریں گے، جس کا مقصد شام میں داعش کے شدت پسندوں سے نمٹنا ہے۔نیو یارک میں کونسل آن فارین رلیشنز کے ساتھ انٹرویو میں سفر کے اپنے شڈول کا اعلان کیا۔کیری نے کہا ہے کہ وہ قطر میں اپنے منصوبے کے دوسرے مرحلے کا اعلان کریں گے، جس میں انسداد دہشت گردی اور خصوصی افواج کی تربیت کا معاملہ شامل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…