نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکہ کے شہر نیویارک میں پانی کی لائن پھٹ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلین میں پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی ہے، پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے فضا میں40 فٹ اونچا فوارہ بن گیا اور 2گھنٹے تک سڑک پر پانی بہتا رہا۔ ریسکیو اہلکاروں نے آخر کار لائن کا پانی بند کردیا، پانی بہنے کے باعث آس پاس کی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند اور فٹ پاتھ پر چلنے والے لوگوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑا۔
نیویارک: پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، سڑکیں بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































