سعودی عرب میں خواتین کی پریشانی ختم ،اجازت مل گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور و اوقاف نے ان رپورٹوں کو مسترد کردیا ہے کہ رمضان کے دوران خواتین کو تروایح میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائےگی۔گزشتہ ہفتے دمام کی مسجد العنود میں سیاہ عبائے میں ملبوس ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا اس کے بعد سے… Continue 23reading سعودی عرب میں خواتین کی پریشانی ختم ،اجازت مل گئی