ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

چین, ماں نے اپنی جان دے کر بیٹے کو بچا لیا

datetime 27  جولائی  2015 |

بیجنگ(نیوزڈیسک)وسطی چین کے صوبہ ہوبی کے شہر جینگ زہو کے ایک شاپنگ مال میں تیس سالہ خاتون ایسکلیٹر میں پھنس کر ہلاک ہو گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ اپنے بیٹے کے ساتھ خاتون شاپنگ مال کے ایسکلیٹر پر کھڑی ہوئی دوسری منزل پر پہنچی تو برقی زینے کا آخری کنارہ ٹوٹ کر نیچے گر گیا اور ماں بیٹا اس میں پھنس گئے ۔ ماں نے بیٹے کو باہر کی طرف اچھال دیا جسے وہاں موجود عملے نے پکڑ لیا لیکن بدقسمت خاتون ایسکلیٹر کے اندر گر کر ہلاک ہو گئی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…