جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2026 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں قتل کی گئی 7 سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی،

مقتولہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔رپورٹ کے مطابق بچی کی موت شہ رگ کٹنے سے ہوئی، چہرے اور ماتھے کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے 7 نشانات پائے گئے۔دوسری جانب سرگودھا میں زیادتی کے بعد قتل کی جانیوالی 7سالہ منتہی زہرہ کے لواحقین نے تفتیش پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔اہل خانہ کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے تیسری منزل سے بچی کی لاش ملی ہے، واقعے کے وقت دکان میں 5افراد تھے، تمام سے تفتیش کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…