جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انتخابی مہم پر نکل پڑیں

datetime 27  جولائی  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ریاست لووا میں انتخابی مہم کے دوران شہریوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ انتخابی مہم کے دوران ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ صرف ریاست لووا میں شدید ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد ایک لاکھ اٹھائیس ہزار سے زائد ہے۔ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کا کہنا تھا دیکھنا ہو گا کہ وہ اس کے لئے کیا اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں۔ سابق امریکی وزیر خارجہ نے عوام سے صحت کی سہولیات اور ملازمتوں کیلئے اقدامات کرنے کے وعدے کئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…