بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مئی میں ہونے والے انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا، بر طا نو ی وزیر اعظم

datetime 30  مارچ‬‮  2015

مئی میں ہونے والے انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا، بر طا نو ی وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے تسلیم کیا ہے کہ مئی میں ہونے والے انتخابات میں کنزریٹوز اور لیبر کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سالفرڈ میں اسپتال کا دورہ کیا اور عملے سے بات چیت کے بعد مریضوں کی عیادت کی۔ کیمرون کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading مئی میں ہونے والے انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا، بر طا نو ی وزیر اعظم

متوقع ایرانی جوہری معاہدہ اسرائیلی خدشات سے بھی براہے،اسرا ئیلی وزیر اعظم

datetime 30  مارچ‬‮  2015

متوقع ایرانی جوہری معاہدہ اسرائیلی خدشات سے بھی براہے،اسرا ئیلی وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران اور عالمی برادری کے درمیان ایرانی جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے فریم ورک پر متوقع اتفاق کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ان کے ملک کے خدشات سے بھی زیادہ خوفناک ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے یروشلم میں اپنی کابینہ کے… Continue 23reading متوقع ایرانی جوہری معاہدہ اسرائیلی خدشات سے بھی براہے،اسرا ئیلی وزیر اعظم

یمن میں جنگ کے دوران 38 افراد ہلاک ہوئے : سیکورٹی عہدیدار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں جنگ کے دوران 38 افراد ہلاک ہوئے : سیکورٹی عہدیدار

صنعاء(نیوز ڈیسک) یمن میں موجود حوثی باغیوں اور قبائل کے درمیان جاری جنگ کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں اور مقامی قبائل کے دوران جنگ جاری ہے ۔اس حوالے سے یمن کے سیکورٹی عہدیدار نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ تیل والے علاقے میں حوثی… Continue 23reading یمن میں جنگ کے دوران 38 افراد ہلاک ہوئے : سیکورٹی عہدیدار

پولیوخاتمےکیلئےعملی اقدامات پربل گیٹس کا عمران خان کو خراج تحسین

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پولیوخاتمےکیلئےعملی اقدامات پربل گیٹس کا عمران خان کو خراج تحسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو صوبے میں پولیو سے آگاہی اور اس کے خاتمے کیلئے کیے جانے والے عملی اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔ بل گیٹس کی جانب سے عمران خان کو لکھے گئے خط میں صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو… Continue 23reading پولیوخاتمےکیلئےعملی اقدامات پربل گیٹس کا عمران خان کو خراج تحسین

عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2015

عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان

قاہرہ(نیوز ڈیسک)عرب لیگ نے مشترکہ فوج بنانے کا اعلان کرددیا، چند ماہ میں قیام عمل میں آجائے گا۔ قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا، مشترکہ فوج کی تجویز مصر نے دی، اجلاس کے آخری روز تجویز منظور کرلی گئی، مشترکہ فوج کے قیام کا مقصد خطے میں بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ عرب… Continue 23reading عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان

فلم کی کہانی اور جرمن طیارہ حادثہ میں غیر معمولی مماثلت سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

فلم کی کہانی اور جرمن طیارہ حادثہ میں غیر معمولی مماثلت سامنے آگئی

لندن (نیوز ڈیسک) جرمن ونگز ایئرلائن کے طیارے کے کوپائلٹ نے کاک پٹ کا درازہ لاک کرنے کے بعد تباہ کردیا اور اس حادثے میں 150 افراد ہلاک ہوگئے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم “Wild Tales” کی سٹوری اس سانحے سے غیر معمولی حد تک ملتی ہے اور… Continue 23reading فلم کی کہانی اور جرمن طیارہ حادثہ میں غیر معمولی مماثلت سامنے آگئی

سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلام کے لیے فخر قراردیتے ہوئے سلام پیش کیا  ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ سعودی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کو عالم اسلام کیلئے فخر قرار دیا اور دہشتگردی کے خلاف پاک… Continue 23reading سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا

یمنی باغیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو دل دہلا دینے والی دھمکی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمنی باغیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو دل دہلا دینے والی دھمکی

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کو باغیوں کی طرف سےذبح کرنے کی دھمکیاں دی گئیں ہیں جس پر قیدیوں نے پاکستانی حکومت سے اپیل کی ہے انہیں معاہدے کے تحت پاکستان منتقل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں پھیلتی بد امنی کے باعث تمام پاکستانیوں کو جہاز کے ذریعے وطن واپس… Continue 23reading یمنی باغیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو دل دہلا دینے والی دھمکی

عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2015

عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے دوسرے بڑے شہر عدن میں اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ہو ئے ہیں۔ جن میں 14افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر سعودی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملوں میں باغیوں کے زیادہ تر میزائل تباہ کر دیئے گئے ہیں اور حوثی باغیوں کے قبضے سے عدن ایئرپورٹ آزاد کرائے جانے… Continue 23reading عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک