جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ

datetime 28  جولائی  2015 |

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔اماراتی حکام کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 24 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت ایک درہم 72 فِلس فی لیٹر سے بڑھا کر 2درہم 14 فِلس کر دی گئی،جبکہ ڈیزل کی قیمت 2درہم 90فِلس فی لیٹرسےکم کرکے2درہم5 فِلس مقررکی گئی ہے۔نئی قیمتیں یکم اگست سے نافذ العمل ہوں گی،قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمت کی رد و بدل کے بعد کیا گیا ہے، 28 اگست کو ستمبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کیا جائے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…